سردیوں کے بہترین پھل اور ان کے فوائد
موجودہ موسم کے صحت بخش پھل
نزلہ، زکام اور فلو سے بچاؤ
جلد کو تازہ اور چمکدار بناتا ہے
دل کی صحت کے لیے مفید
روزانہ ایک یا دو “orange” صبح یا دن کے وقت کھانا زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔
کا خزانہ Cوٹامن 🍐 “Guava”
Vitamin C کا پاور ہاؤس کہا جاتا ہے (Guava)
جو سردیوں میں جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
صحت کے فوائد
نظامِ ہاضمہ بہتر بناتا ہےقبض سے نجات دیتا ہے
شوگر کے مریضوں کے لیے مفید
وزن کم کرنے میں مددگار
استعمال کا طریقہ
-کو اچھی طرح دھو کر چھلکے سمیت کھانا زیادہ فائدہ دیتا ہے Guava
– ہر عمر کے لیے مفید پھل 🍎 “Apple”
صحت کے فوائد
دل کو مضبوط بناتا ہے
کولیسٹرول کم کرنے میں مدد دیتا ہے
دماغی صحت بہتر بناتا ہے
جسمانی کمزوری دور کرتا ہے
استعمال کا طریقہ
روزانہ ایک صبح یا شام کے وقت کھانا صحت کے لیے بہترین ہے۔
❄️ موسمی پھل کھانے کے فوائد
قدرتی طور پر قوتِ مدافعت میں اضافہ
موسمی بیماریوں سے تحفظ
کم قیمت اور زیادہ غذائیت
جسم موسم کے مطابق متوازن رہتا ہے
⚠️ ضروری احتیاطی تدابیر
ہمیشہ تازہ اور صاف پھل استعمال کریں
ضرورت سے زیادہ پھل نہ کھائیں
شوگر کے مریض مقدار کا خاص خیال رکھیں
نتیجہ
Tags
- winter season fruits in Pakistan
-
kinnow ke faide
-
guava ke fayde
-
apple ke benefits
-
healthy fruits in winter
-
seasonal fruits for immunity
orange ke benefit
winter season fruits

